تمام بورڈز · 6 / 10
کلمہ طیبہ
کلمہ اور اس کے دو حصے — توحید اور رسالت۔
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ
نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے، محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
کلمہ کے دو حصے
پہلا حصہ — توحید
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ
دوسرا حصہ — رسالت
مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ