تمام بورڈز · 7 / 10
عربی زبان کے حروف
انتیس حروف — پڑھنے کی پہلی سیڑھی۔
- االف
- ببا
- تتا
- ثثا
- ججیم
- ححا
- خخا
- ددال
- ذذال
- ررا
- ززا
- سسین
- ششین
- صصاد
- ضضاد
- ططا
- ظظا
- ععین
- غغین
- ففا
- ققاف
- ككاف
- للام
- ممیم
- ننون
- وواو
- هها
- ءهمزة
- ییا
عربی زبان کے کل حروف ۲۹ ہیں۔ ان کو حروفِ ہجاء اور حروفِ تہجّی کہتے ہیں۔