نصاب  ·  مرحلہ 6 میں سے 6

6

مسنون تلاوت

Masnūn Tilāwat

وہ تلاوت جو رسول اللہ ﷺ روزانہ کیا کرتے تھے۔

مسلمان کی زندگی میں قرآن سے روزانہ کا تعلق ہونا چاہیے۔
تعارف سنیں 3:17

روزانہ

اس سے پہلے: أَعُوْذُ بِاللهِ السَّمِيْعِ الْعَلِيْمِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ

  • 1سورۃ الفاتحہ
  • 2سورۃ البقرہ کی دس آیات
  • 3سورۃ آلِ عمران کی تین آیات
  • 4سورۃ التوبہ کی آخری آیت کا کچھ حصہ
  • 5سورۃ الکہف کی دس آیات
  • 6سورۃ يٰسٓ
  • 7سورۃ الحشر کی آخری تین آیات
  • 8چاروں قل

مغرب کے بعد

سورۃ الواقعہ

عشاء کے بعد

سورۃ المُلک

دیوار پر