تمام بورڈز  ·  9 / 10

دین کے پانچ شعبے

دین صرف عبادت نہیں — عقیدہ، عبادت، لین دین، معاشرت اور اخلاق۔

ہلکے سبز بورڈ پر پانچ مسدس خانوں میں دین کے پانچ شعبے۔
ہلکے سبز بورڈ پر پانچ مسدس خانوں میں دین کے پانچ شعبے۔
  • 1 عقائد
  • 2 عبادات
  • 3 معاملات
  • 4 معاشرت
  • 5 اخلاق

نصاب میں

  1. 1 ایمانیات پہلے یہ طے ہو کہ آپ مانتے کیا ہیں — الفاظ بھی، معنی بھی۔
  2. 2 طہارت وضو، غسل اور تیمم — کتاب سے نہیں، ہاتھ سے۔
  3. 5 رسول اللہ ﷺ کی چوبیس گھنٹے کی زندگی صبح سے رات تک — حضور ﷺ کا دن کیسے گزرتا تھا۔