تمام بورڈز · 3 / 10
اغراض و مقاصد
تین باتیں جو حاصل کرنی ہیں، اور تین کام جن سے وہ حاصل ہوں گی۔
اغراض و مقاصد
تین باتیں
- 1مسلمانوں کو دین کے ضروری علم سے روشناس کرانا
- 2مسلمانوں کے گھروں میں تعلیم و تربیت کا ماحول قائم کرنا
- 3مساجد کو عوامی تعلیم و تربیت کے مراکز بنانا
طریقۂ کار
تین کام
- 1عوام کے لیے نصاب کی تیاری اور انعقاد
- 2علماء کرام اور جدید تعلیم یافتہ طبقے میں سے ٹیم کی تیاری
- 3احساسِ دین پیدا کرنے والے مضامین پر مشتمل کورسز کا اہتمام